ایسی کوئی جے آئی ٹی قبول نہیں جس کا میں پنجاب کا افسر ہو:طاہرالقادری
جمعہ 14 نومبر 2014 19:23
ٹورنٹو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر۔2014ء) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ شہباز شریف پر بھی قتل کے مقدمے درج ہیں لیکن ان گرفتاری کے وارنٹ کیوں نہیں جار ی کیے گئے۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر طاہر القادری نے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاﺅ ن کی تفتیش کو مسترد کرتے ہیں ایسی کوئی جے آئی ٹی قبول نہیں کریں جس میں پنجاب کا کوئی افسر ہو ،اس سے تو بہتر ہے کہ نواز شریف خود اس کے سربراہ بن جائیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس جے آئی ٹی اور پہلے والی میں صرف انتا ہی فرق ہے کہ پہلی سات رکان پر مشتمل تھی اور یہ چھ پر ہے ،شہباز شریف کے مستعفی ہونے تک کوئی جے آئی ٹی قبو ل نہیں کریں گے،شہباز شریف کے اقتدار میں ہوتے ہوئے تحقیقات کبھی بھی منصفانہ نہیں ہو سکتیں،عبدالرزاق چیمہ شہباز شریف کے فیملی فرینڈ ہیں۔ طاہر لقادری نے آرمی چیف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے 14شہداکو انصاف دلوانے کی اپیل بھی کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
پاکستان میں موجود چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے،پاک چین دوستی کو نقصان پہنچانے کی کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر
-
26 سال سے قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم ایئرپورٹ سے گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.