امریکی کانگریس میں ملالہ بارے قرارداد منظور‘ نوبل انعام ملنے پر مبارکباد‘ ملالہ کی تعلیم اور امن کیلئے کوششیں انتہائی حوصلہ افزاء ہیں‘ اراکین کانگریس
ہفتہ 15 نومبر 2014 14:54
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) امریکی کانگریس میں پاکستانی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی بارے قرارداد منظور کی گئی ہے جس میں درجنوں اراکین کانگریس نے انہیں امن کا نوبل انعام ملنے پر مبارکباد دی ہے۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس میں ملالہ بارے منظور کی جانے والی قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملالہ کو تعلیم اور امن کیلئے نوبل انعام ملنے پر وہ مبارکباد کی مستحق ہیں۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ملالہ کی تعلیم سب کیلئے کے حق میں چلائی جانے والی مہم دنیا کو مزید پرامن بنانے کے حوالے سے انتہائی اہم کوشش ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ امریکہ کی اس حوصلہ افزاء کوشش میں ان کیلئے بھرپور تعاون جاری رکھے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.