نئی کاریں مناسب ٹیرف پر درآمد کرنے دینے کی سفارش
اتوار 16 نومبر 2014 23:52
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16نومبر۔2014ء) مسابقتی کمیشن نے پاکستان کے آٹو موبائل سیکٹر میں مسابقت کے فروغ کے لیے مقامی انڈسٹری کی پروٹیکشن کم کرتے ہوئے مناسب ٹیرف پر نئی کاروں کی درآمد کے ذریعے مارکیٹ کو کھولنے کی سفارش کی ہے۔مسابقتی کمیشن کی جانب سے پاکستان کی آٹو موبائل انڈسٹری کی کمپیٹیشن امپیکٹ اسسمنٹ اسٹڈی رپورٹ کا عبوری مسودہ جاری کردیا گیا ہے جس پرعوام اوراسٹیک ہولڈرزسے 8 دسمبر تک آراطلب کی گئی ہیں۔
عبوری مسودے کے مطابق پاکستان میں 4 پہیوں کی گاڑی کیلیے قومی معیار اب تک وضع نہیں کیا گیا، 4 پہیوں کی گاڑیوں کے معیار سے متعلق ریگولیشنز نہ ہونے کی وجہ سے مقامی سطح پر تیار کی جانے والی اکثر گاڑیوں میں جدید سیفٹی سہولتوں کا فقدان ہے۔مسابقتی کمیشن نے رپورٹ میں حکومت پر زور دیا ہے کہ آٹو سیکٹر میں اسٹینڈرڈ سیفٹی اور ماحولیاتی تحفظ کے لیے ایمیشن کنٹرول کی پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے واضح ٹائم لائن جاری کی جائے، خود آٹو انڈسٹری بھی رضاکارانہ طور پر رائج سیفٹی اور کوالٹی معیارات پر عمل کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.