رینٹل پاور کیس :ایک گواہ کا احتساب عدالت میں بیان ریکارڈ کرادیا گیا
پیر 17 نومبر 2014 22:16
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر 2014ء)رینٹل پاور کیس کے ایک گواہ چیف انجینئر پیپکو نے احتساب عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ وکلاء صفائی آئندہ سماعت پر 2 دسمبر کو گواہ کے بیان پر جرح کریں گے۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے پیراں غائب اور ساہووال رینٹل منصوبوں میں بے قاعدگیوں پرسا بق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کی۔
دوران سماعت نیب نے چیف انجینئر پیپکو یوسف جوئیہ کو استغاثہ کے گواہ کے طور پر عدالت کے سامنے پیش کیا۔ گواہ نے بیان ریکارڈ کرایا اوربیان سے متعلق بعض دستاویزات بھی عدالت میں جمع کرائیں۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ ریفرنس سے متعلق دیگر دستاویزات بھی جلد عدالت میں پیش کر دی جائیں گی۔ آئندہ سماعت پر گواہ پر جرح ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.