پاکستانی سرزمین پر دہشت گردوں کی واپسی نہیں ہونے دیں گے، دہشت گردوں کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی امریکی سینٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی، آرمز سروسز اور سلیکٹ کمیٹی آن آنٹیلی جنس کے ممبران سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 20 نومبر 2014 12:19
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے خاتمے تک فوجی آپریشن جاری رہے گا، قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کو واپس آنے نہیں دیا جائے گا،آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھے گا ۔جمعرات کوآئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی سینٹ کی خارجہ امور کی کمیٹی، آرمز سروسز کمیٹی اور امریکی سلیکٹ کمیٹی آن آنٹیلی جنس سے ملاقات کی ۔
کمیٹی نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر آرمی چیف کی خدمات کو سراہا اور مبارک باد پیش کی ۔ ملاقاتوں میں سینٹر رابرٹ مینڈیز، چیئرمین رابرٹ کارکر اور دیگر ارکان نے جنرل راحیل شریف کو خوش آمدید کہا۔ کمیٹی نے پاکستان کے کامیاب ملٹری آپریشز کو تسلیم کرتے ہوئے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے جاری آپریشنز میں دہشت گردوں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سٹرکچر تباہ کرنے کا اعتراف کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.