نئے گانے والوں نے موسیقی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے‘ ترنم ناز
جمعرات 20 نومبر 2014 14:13
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 20نومبر 2014ء) گلوکارہ ترنم ناز نے کہا ہے کہ نئے گانے والوں نے موسیقی کا بیڑہ غرق کر دیا ہے‘ اب ہر کوئی کمپیوٹر پر گانے تیار کر کے گلوکار بن رہا ہے۔
(جاری ہے)
اپنے ایک انٹرویو کے دوران گلوکارہ ترنم ناز نے کہا کہ اب موسیقی رہی ہی نہیں ہے کیونکہ نہ تو کوئی گانے والے گلوکار ہیں اور نہ ہی موسیقی سننے والے سامعین ہیں‘ آج کل موسیقی کا کسی کو علم نہیں اور جن کو الف ب نہیں آتی وہ بھی گلوکار بنے ہوئے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ نئے گلوکاروں میں کوئی بھی ایسا گلوکار نہیں جو مستقبل میں موسیقی کا نام روشن کر سکے سب ڈنگ ٹپاؤ پالیسی پر کام کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
شاہ رخ خان کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے پورا دن ’منت‘ کے باہرکھڑا رہا، راجکمار راؤ
-
لڑکیا ں ماڈلنگ کو بطور پیشہ اختیارنہ کریں،ڈیزائنر ماریہ بی
-
سلمان خان شادی کی پیشکش کرچکے ہیں، شرمین سیگل
-
انو ملک کو اپنے 23 سال پرانے گانے کا ’’انعام‘‘ ملنے لگا
-
پاکستانی فلم ’دی کرونیکلزآف عمرو عیار‘ کینزفلم فیسٹیول میں تاریخ رقم کرے گی
-
میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران گرفتار بھی ہوچکا ہوں ،اداکار وکی کوشل
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
کانزفلم فیسٹیول میں ایشوریا رائے بچن کی انٹری
-
شیراز اور مسکان کا وی لاگنگ چھوڑنے کا اعلان
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.