آئی سی سی کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری، بھارت بدستور پہلے ، جنوبی افریقا کو ہرانے کا صلہ پر آسٹریلیا کا دوسرا نمبر،پاکستان کا چھٹا نمبر ،ٹاپ ٹین بلے بازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ، سعید اجمل آج بھی ون ڈے کے نمبر بولر ،سری لنکن کپتان ،انجلیو میتھوز ون ڈے کے بہترین آل راوٴنڈر قرار دے دیئے گئے
جمعرات 20 نومبر 2014 20:30
دبئی( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء ) آئی سی سی ون ڈے ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا دوسرے نمبر پر آگیا، ٹاپ ٹین بلے بازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں جبکہ سعید اجمل آج اب بھی ون ڈے کے نمبر ون بولر ہیں۔
(جاری ہے)
جنوبی افریقا کو تیسرے ون ڈے میں ہرانے کا انعام آسٹریلیا کو رینکنگ میں ترقی کی صورت میں مل گیا، کینگروز ون ڈے رینکنگ میں نمبر 2 پر آگئے، آخری دونوں ون ڈے جیت کر آسٹریلیا رینکنگ کا کنگ بن سکتا ہے۔
ون ڈے ٹیم رینکنگ میں ورلڈ چیمپئن بھارت بدستور پہلے، جنوبی افریقا تیسرے، سری لنکا چوتھے، انگلینڈ پانچویں اور پاکستان چھٹے نمبر پر ہے۔ون ڈے پلیئرز رینکنگ کے ٹاپ 10 بلے بازوں میں کوئی پاکستانی شامل نہیں، جنوبی افریقی ڈی ویلیئرز نمبر ون بلے باز ہیں۔ون ڈے بولرز میں سعید اجمل کا راج برقرار ہے، سری لنکن کپتان انجلیو میتھوز ون ڈے کے بہترین آل راوٴنڈر ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.