ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو ( بارہویں جماعت ) کے سپلیمنٹری امتحان 2014ء 8 دسمبر سے شروع ہوں گے

جمعرات 20 نومبر 2014 21:41

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء)حیدرآباد تعلیمی بورڈ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ہائر سیکنڈری سرٹیفکیٹ پارٹ ٹو ( بارہویں جماعت ) کے سپلیمنٹری امتحان 2014ء 8 دسمبر سے شروع ہوں گے طالبعلموں کو مطلع کیا گیاہے کہ امتحان کا ٹائم ٹیبل تمام متعلقہ کالجز کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کر دیا گیا ہے۔