کترینہ کیف سلمان خان کا سامنا کرنے سے کترانے لگی
بھرے مجمعے میں سلمان خان نے کترینہ کیف کو کترینہ کپور کہہ کر انہیں شرمندہ کر ڈالا
جمعہ 21 نومبر 2014 13:16
ممبئی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) سلمان خان جب کسی سے دوستی کرتے ہیں تو اسے آسمان کی بلندیوں پر پہنچادیتے ہیں اور جب اس کے ساتھ بیر رکھ لیں تو انہیں شرمندہ کرنے کا کوئی موقعہ بھی نہیں چھوڑتے اور یہی کچھ کترینہ کیف کے ساتھ اس وقت ہوا جب دبنگ خان نے بھری محفل میں انہیں رنبیر کپور کے ساتھ دوستی کی وجہ سے کترینہ کپور کہہ ڈالا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کی شادی کی تقریبات بڑی دھوم دھام سے ہوئی جس میں بالی ووڈ کے بڑے بڑے ستاروں نے شرکت کی ، ان ہی ستاروں میں ایک ان کی سابق دوست کترینہ کیف بھی شامل تھیں، شادی کی تقریب کے دوران جب کترینہ کیف پر فلمایا گیا گانا شروع ہوا تو سلمان خان نے کترینہ کیف کو اسٹیج پر آنے کی دعوت دی، سلو میاں کی دعوت پر باربی ڈول ان کا سامنا کرنے سے کترانے لگی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ماہرہ خان کی طرف شائقین کی جانب سے چیزیں پھینکنے کی ویڈیو وائرل
-
اداکاری کیلئے کارپوریٹ جاب چھوڑی، ڈائریکٹر نے کسی اور کو کاسٹ کرلیا، سوہا علی خان
-
پاکستان لٹریچر فیسٹول میں ماہرہ خان پرحملہ، ویڈیو وائرل
-
فلم ’چندوچیمپئن‘ میں کارتک آریان کی پہلی جھلک نے دھوم مچا دی
-
جاپانی گلوکار نے’ ’دل دل پاکستان‘‘ گا کر لوگوں کے دل موہ لیے
-
دلجیت دوسانج اور شازیہ منظور کے درمیان احترام بھرے الفاظ کا تبادلہ
-
سنجے لیلا بھنسالی نے سیریز کیلئے 60 سے 70 کروڑ بھارتی روپے معاوضہ وصول کیا
-
میکال ذوالفقار اور فیروز خان پرکرش ہے، عنایہ خان
-
لڑکوں کو لڑکا ہی رہنے دیں انہیں کارٹون نہ بنائیں: مشی خان ڈیزائنر سے خفا
-
جیکی بھگنانی کو پروپوز کرنے پر مجبور کیا، رکول پریت سنگھ
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ(کل) 18 مئی کو منائی جائے گی
-
معروف پاکستانی گلوکارعلی ظفرکی 44 ویں سالگرہ 18 مئی کو منائی جائے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.