چین پاکستان کو اہم جنگی ٹینک وی ٹی فور فراہم کریگا ‘ چینی میڈیا
جمعہ 21 نومبر 2014 13:19
بیجنگ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) چینی میڈیا نے کہا کہے کہ چین نے پاکستان کو اہم جنگی ٹینک فراہم کرنے پر اتفاق کرلیا۔پاکستان نے چین سے اس کے اہم اور مرکزی جنگی ٹینک وی ٹی فور کو خریدنے کی درخواست کی تھی۔ تائیوان کے اخبار” چائنہ ٹائمز“ کے مطابقVT4 ٹینک چین کے مرکزی جنگی ٹینک ایم بی ٹی 3000 کا برآمدی ورڑن ہے اور یہ روس وامریکہ کے جدید ترین ٹینکوں کا ہم پلہ ہے اس کی125ایم ایم بور کی گن دنیا کے کسی بھی ٹینک سے بڑی ہے۔
یہ پاکستان کی مسلح افواج کیلئے ایک مضبوطی لائے گا۔ بھارت کے جنگی جنون کے بعد پاکستان کو جدید ترین جنگی ٹینکوں کی ضرورت تھی کیونکہ بھارت نے روس سے حال ہی میں جدید ٹینک T-90 حاصل کیے۔رپورٹ کے مطابق چین کے ایک عسکری ماہر نے بیجنگ ٹیلی ویڑن کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ چین کے اہم جنگی ٹینک حاصل کرنے کی پاکستانی درخواست کو قبول کرلیا گیا ہے پاکستان نے چین نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن کے تیار کردہ VT فور خریدنے کی درخواست کی تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.