کوئٹہ، متعدی امراض سے بچاؤ کے سلسلے میں'' ہفتہ حفاظتی ٹیکہ جات '' کی خصوصی مہم کا انعقا د
جمعہ 21 نومبر 2014 15:51
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) اسسٹنٹ کمشنر سٹی طارق مینگل کے زیر صدارت کوئٹہ میں بچوں کو متعدی امراض سے بچاؤ کے سلسلے میں'' ہفتہ حفاظتی ٹیکہ جات '' کی خصوصی مہم کے حوالے انتظامات اور دیگرامور پر اجلاس ہوا ۔اجلاس میں میجراسد غزہ بند اسکاؤٹس،ڈی ایس پی بلوچستان کانسٹبلریواحد شاہ ، ایس پی صدر محمود احمد نوتیزئی ،کوارڈینٹر ڈبلیو ایچ اؤ عامر رئیسانی ،نمائندہ این سٹاپ ڈاکٹرسمیع اللہ، انچارج ڈی پی سی آر ڈاکٹراحمد ایوب ،اسسٹنٹ ڈی پی سی آر نوید احمددیگر ادارؤں کے نمائندے اور آفیسران بھی موجود تھے۔
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ کوئٹہ میں بچوں کو متعدی امراض سے بچاؤ کے سلسلے میں حفاظتی ٹیکے لگانے کی خصو صی مہم 24نومبر سے 30نومبر تک جاری رہے گی جس میں کوئٹہ کے 18یونین کونسلز میں بنیادی مراکز صحت اورخصوصی پوائنٹس پر 209ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے جو بچوں کو متعدی امراض سے بچاؤ کے ٹیکے لگائیں گے اس سلسلے میں 2لاکھ 80ہزار بچوں کو خصوصی مہم میں ٹیکے لگانے کا ہدف مقررہ کیاگیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.