وفاقی حکومت کے پاس مستقل چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کے لیے صرف 72گھنٹے باقی رہ گئیڈحکومت اور اپوزیشن تاحال نئے مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں کامیاب نہیں ہوسکے
جمعہ 21 نومبر 2014 17:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) وفاقی حکومت کے پاس مستقل چیف الیکشن کمشنرکی تقرری کے لیے صرف 72گھنٹے باقی رہ گئے مگر حکومت اور اپوزیشن تاحال نئے مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری میں کامیاب نہیں ہوسکے ہیں جسٹس (ر)طارق پرویزکی حکومت سے ملاقات اور اس منصب پرتقرر بارے کسی بھی قسم کے کوئی مذاکرات میں پیش رفت نہیں ہوسکی جس کی وجہ سے طارق پرویز بھی ابھی تک اس اہم عہدے کے تقرر بارے غیر یقینی صورت حال کاشکار ہیں حکومت کی جانب سے ملاقات میں پیش رفت نہ ہونے پر طارق پرویز نے آئندہ کے لائحہ عمل کے لیے دوستوں سے مشاورت شروع کردی ہے سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے وفاقی حکومت کو 24 نومبر تک آخری مہلت دے رکھی ہے جس میں اب صرف بہتر گھنٹے باقی رہ گئے ہیں واضح رہے کہ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر کے تقرر سے متعلق کیس کی سماعت کی تھی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.