سندھی عوام کے فیصلے تک کالاباغ ڈیم نہیں بنے گا، 2015ءانتخابات کا سال ہے، ظالم نظام کا خاتمہ کریں گے: عمران خان
جمعہ 21 نومبر 2014 17:43
لاڑکانہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلا سال انتخابات کا سال ہے، سندھ کے لوگوں کے فیصلہ کرنے تک کالاباغ ڈیم نہیں بننے دیں گے، وعدہ کرتا ہوں کہ سندھ کی تقسیم نہیں ہو گی، ہماری جدوجہد ظالم نظام کے خلاف ہے، ایسا نظام لائیں گے جس میں وڈیرہ اور ہاری برابر ہوں گے، 30 نومبر کیلئے سندھ کے عوام تیار ہو جائیں۔
تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ شاندار استقبا ل پر لاڑکانہ والوں کا شکریہ ادا کرتاہوں، دھرنا اس لئے دیا کہ 2013ءمیں بدترین دھاندلی ہوئی، ہم اس ظالم نظام کے خلاف 30 نومبر کو جمع ہو رہے ہیں، میں اپنے سندھ کے لوگوں کے پاس آیا ہوں اور ان سے وعدہ کرتا ہوں کہ نہ سندھ کی تقسیم ہو گی اور سندھ کے عوام کے فیصلہ کرنے تک نہ ہی کالاباغ ڈیم بنے گا۔(جاری ہے)
عمران خان نے جیو اور جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ وہ فرعون اور ڈان ہے، میر شکیل الرحمان اپنے اداروں میں کام کرنے والے افراد کو تنخواہیں دیے اور ان کا جائز حق انہیں دے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.