صوبائی حکومت کی ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی کیخلاف پشاور کے 3تدریسی اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی ہڑتال
جمعہ 21 نومبر 2014 21:03
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) صوبائی حکومت کی جانب سے ڈاکٹروں کی پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی سمیت دیگر مطالبات کے حق میں پشاور کے تین تدریسی اسپتالوں میں ڈاکٹروں نے ہڑتال کی۔
(جاری ہے)
ڈاکٹروں نے صوبائی حکومت کو مطالبات تسلیم کرنے کیلئے 72 گھنٹوں کی ڈیڈلائن دیتے ہوئے صوبے بھر میں ہڑتال کی دھمکی دے دی لیڈی ریڈنگ اسپتال، خیبر ٹیچنگ اور حیات آباد میڈِکل کمپلیکس میں ڈاکٹروں نے دو گھنٹے کی علامتی ہڑتال کی۔
صبح آٹھ سے دس بجے تک ڈاکٹروں نے صرف ایمرجنسی میں کام کیا۔ ڈاکٹروں کے مطالبات میں تنخواہوں میں اضافہ، پرائیویٹ پریکٹس پر عائد پابندی کا خاتمے، پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور ہیلتھ کیئر قانون میں اصلاحات شامل ہیں۔ علامتی ہڑتال ہفتے کے روز بھی ہوگی۔ ڈاکٹروں نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ 72 گھنٹوں میں ان کے مطالبات تسلیم نہیں ہوئے تو صوبے بھر میں غیر معینہ ہڑتال کی جائیگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
-
اسلامی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں جاری منصوبوں کو جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرادی
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
غیرملکی سرمایہ کاروں کے خدشات دور کرنے اور ون ونڈو آپریشنز کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل پوری طرح فعال ہے، وزیراعظم
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.