کپتان نے بھی لاڑکانہ میں اپناسیاسی مقبرہ بنالیا ‘ موصوف جہاں بھی جا تے ہیں وہاں ناکامی اوربدنامی ان کی منتظر ہوتی ہے،
مسلم لیگ (ن)سعودیہ ریاض کے نائب صدراورمسلم سٹوڈنٹس فیڈڑیشن کے سابق رہنما محمدشاہداقبال کا بیان
جمعہ 21 نومبر 2014 21:16
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء )مسلم لیگ (ن)سعودیہ ریاض کے نائب صدراورمسلم سٹوڈنٹس فیڈڑیشن کے سابق رہنما محمدشاہداقبال نے کہا ہے کہ کپتان عمران خان نے بھی لاڑکانہ میں اپناسیاسی مقبرہ بنالیا ۔موصوف کی بلیم گیم بیک فائرکرگئی،عوام نے منتخب قومی قیادت کیخلاف پروپیگنڈا مستردکردیا ۔پاکستان کے باشعور عوام بہتان خان کابینڈ بجا نے پرمبارکباد کے مستحق ہیں،موصوف جہاں بھی جا تے ہیں وہاں ناکامی اوربدنامی ان کی منتظرہوتی ہے۔
عمران خان کووزارت عظمیٰ کیلئے جمہوری اوراخلاقی قدروں کوروندنے کاکوئی حق نہیں پہنچتا۔میوزیکل کنسرٹ کے باوجودعوام کی ''عمرانی سیاست''میں عدم دلچسپی روشن خیالی اورمادرپدرآزادی سے اظہار بیزارگی ہے ۔ مینارپاکستان قراردادپاکستان پاس ہونے اور تجدیدعہدکرنے کامقام ہے ، وہاں اورمزارقائد کے سبزہ زارمیں ناچ گانے کی محفل سجانے والے عناصر نظریہ پاکستان کے حامی نہیں ہوسکتے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.