کاشتکاروں کیلئےبجلی یونٹ دو سے ڈھائی روپے فی یونٹ سستی ہوگئی
جمعہ 21 نومبر 2014 21:30
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر۔2014ء)وزارت پانی و بجلی نے کسانوں کےلئے بجلی دو سے ڈھائی روپے سستی کردی ہے، جسکے بعدکسانوں کے لئے فی یونٹ بجلی 10 روپے 35 پیسے کی کردی گئی ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
(جاری ہے)
وزارت پانی بجلی ذرائع کے مطابق حکومت نے کسانوں کو سہولیات اور پیدواری اخراجات میں کمی کے لئے بجلی کی قیمت پر سبسڈی دینے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جسکے بعد کسانوں کے لئے بجلی 10 روپے 35 پیسے فی یونٹ میں فراہم کی جائے گی ۔
وزارت بجلی و پانی کا مزید کہنا کہ کسانوں کی سہولت کے لئے یہ پیکج جاری کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ موسم سرما میں شام 6 بجے تا 10 اور گرمیوں میں شام 5 بجے سے11 بجے تک ٹیوب ویل کو بجلی فراہم نہیں کی جائے گی جبکہ فیول ایڈجیسمنٹ چارجز بھی حکومت برداشت کریگی۔مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.