امریکی صدر کا وزیر اعظم نواز شریف کو فون، مجوزہ دورہ بھارت پر اعتماد میں لیا
جمعہ 21 نومبر 2014 23:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر۔2014ء) امریکی صدر باراک اوباما اور وزیر اعظم نواز شریف نے پاک امریکہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کرتے ہوئے اسے ایک درجہ مزید آ گے لے جانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کر کے انہیں اپنے مجوزہ دورہ بھارت پر اعتماد میں لیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ امریکہ پاکستان کو اپنا قریبی دوست سمجھتا ہے اور اس بات کا خواہاں ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دیر پا اور پر امن تعلقات قائم ہوں ۔
وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان بھی امریکہ کو اپنا قریبی اور با اعتماد دوست سمجھتا ہے اور ان کی حکومت ان تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنا چاہتی ہے۔ باراک اوباما کا کہنا تھاکہ امریکہ وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ بھارت کو ایک مثبت پیغام سمجھتا ہے۔ واضح رہے امریکی صدر آئندہ برس ماہ جنوری میں بھارت کا دورہ کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
-
پاکستان کا ملک میں سولر پینلز کی تیاری شروع کرنے کا منصوبہ
-
علی امین گنڈاپور کا اسلام آباد پر قبضے کا بیان درست ہے، عمران خان
-
پاکستان معیشت کی بہتری کیلئے بنیادی اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کا عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
اصل میں پی ٹی آئی کے مذاکرات کا نام این آراو لینا ہے
-
پی ٹی آئی کی جانب سے مذاکرات کی کوشش کی گئی تھی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.