ہماری جنگ سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لیے ہے،صوبائی وزیر تعلیم
جمعہ 21 نومبر 2014 23:16
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان نے واضح کیا ہے کہ ہماری جنگ سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لیے ہے جب سسٹم ٹھیک ہو گا تو سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ انھوں نے کہا کہ نہ صرف سڑکیں اور گلیاں تعمیر ہونگی بلکہ عوام کا پیسہ عوام پر ہی خرچ کیا جائے گا۔ وہ آج اپنی رہائشں گاہ واقع مردان میں مختلف وفود سے ملاقاتیں کر رہے تھے ۔
اس موقع پر پی۔ٹی ۔آئی کے کارکن بھی موجودتھے۔بعدازاں عاطف خان نے یو۔سی گجرات میں تعمیر و مرمت وبحالی بخشالی گجرات پل تا مین چار گلی روڈ اور تعمیر ومرمت گجرات تا لنڈے کلے روڈ کا افتتاح کیا اس کے بعد انہوں نے یونین کونسل گجرات کے یونین کونسل دفتر میں میں تقریب میں بھی شرکت کی ۔ اس موقع پر خطبہ استقبالیہ پیش کرتے ہوئے نگار خان نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ اتنے شارٹ نوٹس پر عاطف خان ہمارے درمیان آج موجود ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.