امریکی چیف کی امریکی حکام سے ملاقاتیں امریکہ کی جانب سے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں کر دار کی تعریف امداد جاری رکھنے کی یقین دہانی
پاکستانیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں دنیا دہشتگردی کے خلاف پاکستانی کوششوں کو سمجھے جنرل راحیل شریف کا اسٹین فورڈ میں تقریب سے خطاب
اتوار 23 نومبر 2014 13:57
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبار تاز ترین۔ 23نومبر 2014ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سب سے زیادہ قربانیاں دیں پاکستانی قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے دنیا دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی کوششوں کو سمجھے۔اسٹین فورڈ میں ایک تقریب سے خطاب میں جنرل راحیل شریف نے کہاکہ پاکستانی ایک بہادر، بہترین اور عظیم قوم ہے دہشت گردی کا بہادری سے مقابلے کرنے کے لیے پاکستانی قوم متحد ہے ۔
پاکستانیوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی بھاری قیمت اورسب سے زیادہ قربانیاں دیں۔ دنیا کو چاہیے کہ پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو سمجھے۔ قبل ازیں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف کی قیادت میں پاک فوج کے وفد نے واشنگٹن میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا دورہ کیا اور امریکی صدر براک اوباما کے پاکستان و افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی ڈین فیلڈ مین اور اوباما انتظامیہ کے دیگر عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
-
آصف زرداری پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے مستعفی
-
پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کوتعریفی اسناد پیش کی گئیں
-
غیر ملکی کمپنیوں کا پی آئی اے کی خریداری میں عدم دلچسپی کا اظہار
-
امریکی خاتون کا قبول اسلام، چترال کے معروف پولو کھلاڑی سے شادی کرلی
-
آئی ایم ایف کیساتھ 6 تا 8 ارب ڈالر کے نئے پروگرام پر مذاکرات رواں ماہ ہونگے
-
الیکشن کمیشن نے ایم کیو ایم کی مخصوص نشست کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
فضل الرحمان کیساتھ رابطے میں ہیں، فیصلہ سوچ سمجھ کر کرینگے، اسد قیصر
-
شزہ فاطمہ خواجہ سے رانا مشہود احمد خان کی ملاقات ، نوجوانوں کو پیشہ وارانہ اور ڈیجیٹل مہارتوں سے آراستہ کرنے کے حوالہ سے تفصیلی تبادلہ خیال
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پر اظہار افسوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.