تھرپارکر: غذائی قلت سے مزید تین پھول مرجھا گئے ، ہلاکتوں کی تعداد115 ہوگئی
پیر 24 نومبر 2014 10:55
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24نومبر 2014ء) تھرپارکر میں آج مزید تین ننھے پہول مرجھا گئے ،54 روز میں غذائی قلت سے ہلاکتوں کی تعداد 115 تک پہنچ گئی۔ چھاچھرو ، تھرپارکر میں غذائی قلت کے شکار بچوں کی اموات میں کمی نہیں آ سکی ، آج مزید تین بچے زندگی کی بازی ہار گئے ۔
(جاری ہے)
15 روز کا نومولود بچہ مشتاق ابراہیم سول ہسپتال مٹھی میں دم توڑ گیا اور چھاچھرو کے نواحی گاوں ککراڑو میں 18 ماہ کا رشید سمیجو بھی غذائی قلت سے مسلسل بیماری سے زندگی کی بازی ہار گیا ۔
چھاچھرو کے سیکڑوں دیہاتوں میں غذائی قلت برقرار ہے۔ آروز بڑی تعداد میں ننھے پہول مرجھا رہے ہیں مگر تھرپارکر انتظامیہ نے ریلیف کی گندم تقشیم نہیں کی ، ہزاروں گائوں میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا ۔ لوگ شدید پریشانی سے دو چار ہیں مگر ہنگامی بنیادوں پر تھرپارکر کے متاثرہ دیہاتوں میں صحت کی ٹیمیں مقرر نہیں ہو سکی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.