تحریک انصاف کے 30نومبر کے جلسے کے پیش نظر ریڈ زون کو ایک مرتبہ پھر سیل کرنے کی تیاریاں مکمل ، پولیس کی بھاری نفری طلب ، پولیس کو ربڑ کی گولیوں سمیت 12ہزار آنسو گیس کے شیل اور 2واٹر کینن فراہم کردیئے گئے، آنسو گیس کیلئے 5بکتر بند گاڑیاں 30 نومبر کو مختلف جگہ پر کھڑی کی جائیں گی
پیر 24 نومبر 2014 20:35
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) تحریک انصاف کے 30نومبر کے جلسے کے پیش نظر ریڈ زون کو ایک مرتبہ پھر مکمل طور پر سیل کرنے کی تیاریاں مکمل ، پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی، پولیس کو ربڑ کی گولیوں سمیت 12ہزار آنسو گیس کے شیل اور 2واٹر کینن فراہم کردیئے گئے، آنسو گیس کیلئے 5بکتر بند گاڑیاں بھی30 نومبر کو مختلف جگہ پر کھڑی کی جائیں گی۔
تفصیلات کے مطابق پیر کوحکومت نے تحریک انصاف کے 30نومبر کے جلسے یا دھرنے کے پیش نظر ریڈ زون کو ایک مرتبہ پھر مکمل طور پر سیل کر دیا ،30نومبر کیلئے خیبرپختونخواہ ، آزاد کشمیر اور پنجاب سے پولیس کی بھاری نفری طلب کر لی گئی، پولیس کو ربڑ کی گولیوں سمیت 12ہزار آنسو گیس کے شیل اور 2واٹر کینن فراہم کردیئے گئے جبکہ 5بکتر بند گاڑیاں بھی30 نومبر کو مختلف جگہ پر کھڑی کی جائیں گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.