قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف جنگ جاری ہے، خواجہ آصف
منگل 25 نومبر 2014 11:15
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25نومبر 2014ء) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کیلئے افغانستان میں استحکام ضروری ہے، دہشت گردی کی وجہ سے ملک کی معیشت کمزور ہوئی، انہوں نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ جاری ہے۔ اسلام آباد میں انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹیڈیز کے سیمینار کے بعد میڈیا سے گفت گو میں وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ملک میں امن انتہائی ضروری ہے، جب کہ ، خطے میں امن کیلئے افغانستان میں استحکام ضروری ہے، حکومت نے واضح کریا ہے کہ وہ افغانستان میں کوئی مداخلت نہیں کرے گا، دہشت گردی کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کمزور ہوئی،جب کہ دوسری جانب قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن جنگ جاری ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ وزیراعظم مشرقی سرحد پر امن کے خواہاں ہیں، وزیراعظم سارک کانفرنس میں شرکت کيلئے آج روانہ ہو رہے ہیں، ہم آج بھی پُرامید ہیں کہ بھارت کیساتھ پُرامن تعلقات بحال ہونگے، نواز شریف نے بھارت کیساتھ امن اور مفاہمت کی خواہش کا اظہار کیا ہے، نواز شریف نے مودی حلف برداری تقریب میں امن کیلئے شرکت کی، بھارت ہمارے امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.