بیلجیئم میں کرکٹ بیٹ ”اسلحہ“ بن گیا، 22 سالہ پاکستانی کو فیملی سمیت ملک بدری کا حکم
منگل 25 نومبر 2014 15:47
برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25نومبر 2014ء) بیلجیئم کی حکومت نے ایک 22 سالہ پاکستانی لڑکے کو کرکٹ بیٹ ٹی شرٹ میں چھپا کر لے جانے پر اسے ”دہشت گرد “قرار دے کر ملک بدری کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیلجیئم میں مقیم 22 سالہ پاکستانی عاصم اور اس کی فیملی کو دہشت گرد قرار دے کر ملک بدر کرنے کافیصلہ کیا گیا ہے اور اس مقصد کیلئے ان کے پاسپورٹ بھی طلب کر لئے گئے ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق عاصم عباسی کرکٹ کی پریکٹس کیلئے جا رہے تھے کہ اس دوران بارش شروع ہو گئی اور اس نے بیٹ کو بھیگنے سے بچانے کیلئے اپنی ٹی شرٹ میں لپیٹ لیا۔ مقامی پولیس نے اس کی تصاویر کو میڈیا میں شائع کرتے ہوئے اسے مسلح اور دہشت گرد قرار دے دیا۔ اخبار میں تصاویر چھپنے اور دہشت گرد قرار دیئے جانے کی خبر دیکھنے پر عاصم نے مقامی پولیس سے رابطہ کیا اور بتایا کہ وہ مسلح نہیں تھا بلکہ اس نے اپنی ٹی شرٹ میں بیٹ لپیٹ رکھا تھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کا نیا فوڈ بارڈر کنٹرول
-
آئی ایم ایف کے قرض سے پاکستان ڈیفالٹ سے بچ گیا، شہباز شریف
-
بینکس ،مالیاتی ادارے ( کل ) بند رہیں گے
-
ججز خط کیس، سپریم کورٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
قرض سے نجات اور معاشی خوشحالی کا دور جلد آئے گا، وزیراعظم
-
بالاکوٹ حملے کے متعلق دنیا سے پہلے پاکستان کو بتایا تھا، مودی
-
عمران خان سمیت کسی سے رابطہ نہیں‘ 2 ماہ میں سیاست اپنا رنگ دکھائے گی، شیخ رشید
-
نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان عباسی سمیت تمام ملزمان بری
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہو گئے تو حکومت 3، 4 ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی، فواد چوہدری
-
اثاثہ جات کیس؛ علی امین گنڈا پور کی الیکشن کمیشن طلبی کا نوٹس معطل
-
یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
پاکستان اور سعودی عرب کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.