وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی طرف سے مناظرے کا چیلنج قبول کرنے کا شدت سے انتظار ہے‘ پرویز الٰہی
منگل 25 نومبر 2014 17:36
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی طرف سے مناظرے کا چیلنج قبول کرنے کا شدت سے انتظار ہے ،ہمارے دور میں بیورو کریسی نے ٹیم کے طور پر کام کیا جبکہ آج حکمرانوں کے رویے کیوجہ سے صرف بیورو کریسی ہی نہیں انکے اپنے اراکین اسمبلی بھی ان کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں ۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی نے کہا کہ بہاولپور میں بھرپور جلسہ کیا جس سے مخالفین کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئی ہیں اور یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور میں ہر سال دس لاکھ نوکریوں کا انتظام ہو رہا تھا، ہم نے تعلیم اور صحت کے میدان میں انقلابی اقدامات اٹھائے جبکہ آج تمام شعبوں میں برا حال ہے ، یہی وجہ ہے کہ آج لوگ ہمارے دور کو یاد کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.