جہانگیر ترین نے 24 کروڑ 70 لاکھ روپے کا قرض معاف کرایا: محمد زبیر
منگل 25 نومبر 2014 20:56
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25نومبر۔2014ء) حکومت نے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی مالی حیثیت پر انگلی اٹھا دی ۔ وزیر نجکاری کا کہنا ہے کہ بینک میں ملازمت کرنے والا شخص اتنی جلدی ارب پتی کیسے بن گیا۔ کہتے ہیں جہانگیر ترین نے ماضی میں بینک قرضے معاف کرائے اب خیبرپختوانخواہ میں ٹھیکے حاصل کر رہے ہیں۔ چوہدری برادران بھی قرض معاف کرانے والوں میں شامل ہیں۔
وزیر مملکت نجکاری محمد زبیر نے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعوی کیا کہ جہانگیر ترین نے مشرف دور میں کروڑوں روپے کا قرضہ معاف کرایا اور دیگر مالی فوائد بھی حاصل کیئے جبکہ نوے کی دہائی میں ان کے پاس کچھ بھی نہیں تھا۔ انہوں نے سوال کیا کہ ایک بینک ملازم 10 سال میں ارب پتی کیسے بن گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.