ایڈمنسٹریٹر کراچی، تمام اضلاع کے ایڈمنسٹرٹرز، میونسپل کمشنرز اور ایم ڈی واٹر بورڈ کو ترقیاتی کاموں کو اپنے وقت مقررہ پر مکمل کروانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں،شرجیل انعام میمن
منگل 25 نومبر 2014 22:17
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے ایڈمنسٹریٹر کراچی، تمام اضلاع کے ایڈمنسٹرٹرز، میونسپل کمشنرز اور ایم ڈی واٹر بورڈ کو ہدایات دی ہیں کہ وہ ترقیاتی کاموں کو اپنے وقت مقررہ پر مکمل کروانے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں۔ شہر یوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی، سیوریج کے نظام کی درستگی اور غیر قانونی واٹر ہائیڈرینٹ و کنکشنز کے خلاف مہم کو مزید تیز کیا جائے۔
ملیر فلائی اوورز سمیت کے ایم سی کے دیگر ترقیاتی کاموں پر دن رات کام کو یقینی بنایا جائے جبکہ شہر میں صفائی ستھرائی سمیت دیگر مسائل کو ترجیعی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ یہ ہدایات انہوں نے منگل کو اپنے دفتر میں ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی اور تمام اضلاع کے ایڈمنسٹریٹرز و میونسپل کمشنرز اور ایم ڈٰ واٹر بورڈ قطب الدین شیخ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتوں کے دوران کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.