لاکھوں انسان تین دن تک مینار پاکستان کے سائے تلے آرام و سکون سے اور حفاظت کے ساتھ مقیم رہے ‘سراج الحق
منگل 25 نومبر 2014 23:35
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء ) امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اجتماع عام کے شرکاء کی تین دن تک بہترین میز بانی پر اہل لاہور کا شکریہ ادا کیا ہے ۔زندہ دلان لاہور نے ملک کے کونے کونے سے آنے والے لاکھوں بہن بھائیوں کو خصوصی مہمانوں کی حیثیت دی اور انہیں کسی قسم کی پریشانی کا احساس نہیں ہونے دیا ۔ناظم اجتماع اور امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے اجتماع عام کی شاند ار کامیابی پر اہل لاہور کے ایثار ، قربانی اور اپنے مہمانوں کی مہمان نوازی کی تعریف کی اور کہا کہ سید علی ہجویری،علامہ محمد اقبال اور سید مودودی کے شہر نے جماعت اسلامی کی اپیل پر تحریک تکمیل پاکستان میں شرکت کیلئے مینار پاکستان آنے والے قافلوں کو اپنے دل میں جگہ دی ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کے دوران بے روزگاری کی شرح8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1 ارب 10 کروڑ ڈالر موصول
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.