مسلک دیوبند کی نمائندہ تنظیموں کے اتحادکی رابطہ کمیٹی کا اجلاس،
اتحاد کو درپیش خطرات ، ان کے تدارک اور دیگر جماعتوں سے رابطوں کا جائزہ
بدھ 26 نومبر 2014 18:24
ملتان(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء)مسلک دیوبند کی تمام نمائندہ تنظیموں کے اتحادکی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مولاناسیدعطاألمومن حسنی بخاری کی صدارت میں ہو اجس میں اتحاد کو درپیش خطرات ، ان کے تدارک اور دیگر جماعتوں سے رابطوں کا جائزہ لیا گیااور فیصلہ کیا گیا کہ اتحاد کی سپریم کونسل کا اجلاس جلد از جلد ہونا چاہئے جس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے جبکہ رابطہ کمیٹی کا آئندہ اجلاس 6دسمبر کو لاہور میں ہوگا ۔
ابو راشد حسنی کے مطابق امیراحرارکی رہائش گاہ داربنی ہاشم مہربان ملتان میں میں ہونے والے اس اجلاس کے دیگرشرکاء میں مولاناعبدالرؤف فاروقی،حافظ حسین احمد،مولانااللہ وسایا،سیدکفیل بخاری،ڈاکٹرخادم حسین ڈھلوں اور مولانا عمرقریشی شریک ہوئے جبکہ وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل قاری محمد حنیف جالندھری اور نفاذ شریعت کے مولانا زاہد الراشدی بیرون ملک ہونے کے باعث اجلاس میں شریک نہ ہو سکے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.