مشرقی بائی پاس پر پولیو ورکروں جبکہ ڈبل روڈ پر 2ہزارہ شہریوں کو قتل کرنے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،ایچ ڈی پی
بدھ 26 نومبر 2014 19:07
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی بیان میں مشرقی بائی پاس پر پولیو ورکروں جبکہ ڈبل روڈ پر 2ہزارہ شہریوں کو بے گناہ قتل کرنے کے واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے واقعات سے ظاہر ہوتاہے کہ عوام کے درمیان نفرتیں پھیلانے والے متصب گروہوں کو کھلی چھوٹ دی گئی ہیں جو شہر کے کسی بھی حصے میں بے گناہ انسانوں کے قتل عام کرکے نفرت پر مبنی فضاء کیلئے راستہ ہموار کر رہے ہیں۔
بیان میں کہا گیا کہ مشرقی بائی پاس پر 6پولیو ورکروں جن میں خواتین بھی شامل ہیں پر فائرنگ کے واقعہ کی وجہ سے صوبے کے قبائلی روایات اور اسلامی اقدار پر سوالیہ نشان اٹھ رہے ہیں۔ایسے واقعات جن میں خواتین،بچوں اور بزرگ افراد کو نشانہ بنایا جاتاہے چند نام نہاد او ر مقتدر قوتوں کے زیر سایہ پلنے والے مذہبی انتہا پسند گروہوں کے دہشت گردی کے کاروائیوں کے بعد رونما ہونے لگے ہیں جبکہ صوبے کے روایات میں ہمیشہ بزرگوں،خواتین اور بچوں کے احترام کو اولیت حاصل رہی ہیں اور ان پر ہاتھ اٹھانے کو جرم سمجھا جاتاہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.