پرائمری ہیلتھ کےئر سروسز میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کردار کلیدی ہے، ذولفقار احمد گھمن
جمعرات 27 نومبر 2014 20:42
جہلم(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء)ڈی سی او جہلم ذولفقار احمد گھمن نے کہا ہے کہ پرائمری ہیلتھ کےئر سروسز میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کا کردار کلیدی ہے اور، پولیو، ڈینگی، خسرہ او ر دیگرامراض کے خلاف حکومتی مہموں میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے ہمیشہ ہراول دستے کا کام کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کی انہی انکی خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے اور خراج تحسین پیش کرتے ہوئے، پنجاب حکومت نے تمام لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ملازمتوں کو مستقل کر دیاہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال، جہلم میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کی ملازمتوں کو مستقل کئے جانے کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پرای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر کیپٹن آصف، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر طاہر بشیر، ڈی او سی جہلم ، اے سی دینہ چوہدری اشرف، اے سی سوہاوہ شازیہ نرگس، ایم ایس ڈی ایچ کیوڈاکٹرحاجی شوکت اور دیگر متعلقہ حکام اور مستقل ہونیوالی لیڈی ہیلتھ ورکرز کی کثیر تعداد موجود تھی۔(جاری ہے)
مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.