ہندوستانی سپریم کورٹ نے چنئی سپر کنگز کی آئی پی ایل میں موجودگی کو مفادات کا ٹکراوٴ قرار دیدیا ،
بی سی سی آئی کی سترہ دسمبر کو شیڈول سالانہ جنرل میٹنگ شیڈول کے مطابق کی جاسکتی ہے تاہم اس میں کرپشن کیس میں زیرتفتیش افراد کو الگ کردیا جائے، بھارتی سپریم کورٹ
جمعرات 27 نومبر 2014 22:22
نئی دہلی( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) ہندوستانی سپریم کورٹ نے چنئی سپر کنگز کی آئی پی ایل میں موجودگی کو مفادات کا ٹکراوٴ قرار دہتے ہوئے سوال کیا ہے کہ ا?خر چنئی سپر کنگز کو معطل کیوں نہیں کیا جاتا؟۔آئی پی ایل کرپشن کیس کی تازہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس ٹی ایس ٹھاکر اور جسٹس ایف ایم کفیل اللہ کے دو رکنی خصوصی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔
سماعت کے موقع پر بینچ نے ہندوستانی بورڈ اور سری نواسن کی نمائندگی کرنے والے وکیل کو کہا کہ بی سی سی آئی کی سترہ دسمبر کو شیڈول سالانہ جنرل میٹنگ شیڈول کے مطابق کی جاسکتی ہے تاہم اس میں کرپشن کیس میں زیرتفتیش افراد کو الگ کردیا جائے۔سری نواسن کے وکیل نے چنئی سپرکنگز(سی ایس کے) کے مالکان انڈیا سیمنٹس کے مالکان کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا، عدالت جاننا چاہتی تھی کہ انڈیا سیمنٹس کے اصل مالکان کون ہیں اور کس نے اس کے بورڈ کو تشکیل دیتے ہوئے آئی پی ایل کی سی ایس کے فرنچائز میں چار سو کروڑ روپے سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.