میرشکیل الرحمان کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
جمعہ 28 نومبر 2014 11:02
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) جنگ میڈیا گروپ کے مالک میرشکیل الرحمان کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ میرشکیل الرحمان گلگت بلتستان کی خصوصی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد بیرون ملک فرار ہو گئے تھے۔
(جاری ہے)
عدالت عظمیٰ میں محمود اختر نقوی کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ گلگت بلتستان کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے میرشکیل الرحمان سمیت تمام ملزمان کو 26،26 سال قید اور13 لاکھ فی کس جرمانے کی سزا سنائی تاہم میرشکیل الرحمان کو گزشتہ روز بیرون ملک فرار کرا دیا گیا ۔
درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ میرشکیل الرحمان اور دیگر بیرون ملک مجرموں کو انٹرپول کے ذریعے وطن واپس لایا جائے ۔ درخواست گزار نے عدالت سے سزا یافتہ ہونے کے بعد میر شکیل الرحمان کے اخبار اور ٹی وی چینل کے لائسنس منسوخ کرنے کی بھی استدعا کی ہے ، درخواست میں وفاق ، سیکرٹری اطلاعات ، وزیر اعظم ، میر شکیل الرحمان ، شائستہ واحدی ، وینا ملک و دیگر کو فریق بنایا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.