سانحہ ماڈل ٹاؤن ،جے آئی ٹی کا گواہوں کے بیانات کی روشنی میں کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ
مقدمے کے گواہان کو بیان ریکارڈ کروانے کے لئے نوٹسز جاری کر دیئے گئے ‘ ذرائع
جمعہ 28 نومبر 2014 15:57
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء) سانحہ ماڈل ٹاؤن کی تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم نے مقدمے کے مدعی ڈائریکٹر ادارہ منہاج القرآن جواد حامد کی طرف سے بار بار نوٹسز کے باوجود بیان ریکارڈ نہ کروانے کے بعد گواہوں کے بیانات کی روشنی میں کارروائی کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی کا اجلاس سی سی پی او کوئٹہ عبد الرزاق چیمہ کی سربراہی میں گزشتہ روز بھی جاری رہا ۔
بتایا گیا کہ جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کی جانب سے مقدمے کے مدعی ادارہ منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے ڈائریکٹر جواد حامد کو چار نوٹسز بھجوائے گئے تاہم عوامی تحریک نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے مقدمے کے مدعی کی جانب سے پیش نہ ہونے پر گواہوں کے بیانات کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور مقدمے کے گواہان کو بیان ریکارڈ کروانے کے لئے نوٹسز بھی جاری کر دیئے گئے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.