لاہو رمیں عمرہ زائرین کے فنگر پرنٹس کی رجسٹریشن شروع‘70سال سے زیادہ عمر کے افراد مستثنیٰ
جمعہ 28 نومبر 2014 16:00
لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء) عمرہ پر جانے و الے 12سے 70سال تک عمر کے افراد کی آنکھوں کی سکیننگ اور ان کے فنگر پرنٹس محفوظ کرنے کے لئے سعودی حکومت کی طرف سے عائد کی جانے والی لازمی شرط پر عمل درآمد کے لئے نجی کمپنی اعتماد سروسز نے ٹھوکر نیاز بیگ ملتان روڈ لاہور پر کام شروع کر دیا ہے ۔عمرہ پر جانے کے خواہشمند افراد اپنی درخواست کی اپرول کے بعدٹریول ایجنٹ کی طرف سے ملنے والا ای نمبراور اصل پاسپورٹ پیش کر کے بائیو میٹرکس کی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں ۔
کمپنی کے دفاتر پیر تا جمعہ لاہور کے علاوہ کراچی ‘ اسلام آباد ‘ پشاور اور کوئٹہ میں بھی کام کر رہے ہیں اور جلد ہی ملتان‘ سکھر ‘ سرگودھا اور سوات میں بھی کام کرنا شروع کر یں گے ۔بائیومیٹرک رجسٹریشن کی فیس پانچ سو سے چھے سو روپے ہے‘ یہ کام تین سے پانچ منٹ میں مکمل ہو جاتا ہے ‘ درخواست گزار اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی دن اپنی رجسٹریشن کر ا سکتے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
-
ملک کے سرکاری زرمبادلہ ذخائر 8 ارب ڈالرز ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.