بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان میں مدعو کر کے ان کے تجربات ، صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کیا جائیگا ‘ گورنر پنجاب ،
بیرون ملک پاکستانیو ں نے اپنی انتھک محنت قابلیت اور لگن سے زندگی کے ہر شعبے میں کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں ‘ چوہدری محمد سرور
جمعہ 28 نومبر 2014 23:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء ) گورنرپنجاب چوہدری محمد سرورنے کہاکہ بیرون ملک پاکستانیو ں نے اپنی انتھک محنت قابلیت اور لگن سے زندگی کے ہر شعبے میں کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں اور ملک کا نام روشن کیا ہے ، اُن کی ملک سے محبت اور وابستگی لازوال ہے ‘جب بھی ملک کو قدرتی آفات اور دیگر مسائل سے دوچار ہونا پڑا توبیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے عملی طور پر اپنی خدمت اور تعاون کو ہر اعتبار سے یقینی بنایا ۔
ان خیالات کا اظہار انہو ں نے اوور سیز پاکستانیوں سے ملاقات کے دوران کیا جس کی قیادت راجہ مظہر حیات کر رہے تھے ۔ وفد میں مس سلمی ناصر ،جاوید احمد ملک اور کاشف بشیر خان بھی شامل تھے۔گورنر پنجاب نے کہا کہ بیرونی ممالک میں مقیم ہمارے پاکستانی بھائی جن شعبوں میں بھی نمایا ں کارکردگی دکھا کر پاکستان کا نام روشن کیے ہوئے ہیں اُنہیں پاکستان میں مدعو کیا جائے گا ‘یہاں اُن کی نہ صرف پذیرائی کی جائے گی بلکہ اُن کے تجربات اور صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ بھی کیا جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.