پاکستان تحریک انصاف تیس نومبر کے جلسے کے ذریعے حکومت کو گرانے یا امن کا مسئلہ کھڑا نہیں کرے گی،مخدوم شاہ محمود قریشی
جمعہ 28 نومبر 2014 23:42
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تیس نومبر کے جلسے کے ذریعے حکومت کو گرانے یا امن کا مسئلہ کھڑا نہیں کرے گی۔ تاہم حکمران ہمارے کارکنوں کو اسلام آباد آنے سے نہ روکے میں امید کرتا ہوں کہ حکومت اپنی پالیسی میں تبدیلی لائے گی اور ان سے تعاون کر یگی یہ بات انہوں نے حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی کے سالانہ عرس کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی انہوں نے پرویز رشید کا نام لیے بغیر موصوف نے پارلیمنٹ کے باہر میرے بارے میں جملے کہے ہیں میں اس کے حوالے سے وضاحت کرنا چا ہتا ہوں کہ لوگ میرے لیے ملتان نہیں آئے بلکہ حضرت بہاؤ الدین زکریا ملتانی سے عقیدت اور محبت کے سلسلے میں آستانے پر آتے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.