حکمرانوں کے پاس جنگلہ بس کیلئے اربوں روپے ہیں، ڈائیلسز مشینوں کی مرمت کیلئے ہزاروں نہیں‘ مونس الٰہی،
ہسپتالوں میں ادویات ہیں نہ آلات عوامی مسائل چھوڑ کر تمام وسائل اقتدار بچانے کیلئے استعمال کر رہے ہیں ، چودھری ظہورالٰہی بلاک عزیزبھٹی ہسپتال کیلئے قیمتی آر او پلانٹ کا عطیہ، ڈائیلسز مشینوں کی مرمت کیلئے بھی اعلان
ہفتہ 29 نومبر 2014 20:07
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء ) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما و پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی مونس الٰہی نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو عوامی مسائل سے کوئی سروکار نہیں، ان کے پاس اربوں روپے صرف جنگلہ بس پر لگانے کیلئے ہیں لیکن ڈائیلسز مشینوں کی مرمت اور عوام کو صحت کی سہولتیں دینے کیلئے نہیں ہیں، ہسپتالوں میں ادویات ہیں نہ آلات، انہوں نے سارے وسائل اپنے اقتدار کے تحفظ کیلئے مختص کر رکھے ہیں، انہیں صرف اپنا اقتدار عزیز ہے۔
وہ گجرات میں عزیزبھٹی شہید ہسپتال کے چودھری ظہور الٰہی بلاک میں واقع ٹرسٹ آفس میں قیمتی آر او پلانٹ عطیہ کرنے کے بعد گفتگو کر رہے تھے۔ مونس الٰہی نے کہا کہ حکمران بیرونی دورے بھی اپنے مفاد کیلئے کر رہے ہیں اگر قوم کیلئے ہوتے تو اب تک بجلی بحران کا خاتمہ ہوچکا ہوتا، پہلے تو بجلی بحران ہی تھا موجودہ حکمرانوں نے اقتدار سنبھالتے ہی گیس بحران کا تحفہ دیا ہے لیکن اب جھوٹ کا طلسم ختم ہونے والا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.