پاکستان کی سرکاری ایجنسیاں بھارت میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں، بدقسمتی سے پاکستان نے اپنی اصلاح نہیں کی،پاکستان اب بھی کشمیر میں بھارتی فورسز سے لڑنے والے عسکریت پسندوں کی معاونت کر رہا ہے
بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی
اتوار 30 نومبر 2014 13:05
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتاز ترین۔30نومبر 2014ء) بھارت نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ اس کی سرکاری ایجنسیاں بھارت میں دہشت گردی کی پشت پناہی کر رہی ہیں اور بھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک سیکورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران الزام لگایا کہ پاکستان اب بھی کشمیر میں بھارتی فورسز سے لڑنے والے عسکریت پسندوں کی معاونت کر رہا ہے۔
سنگھ نے رواں ہفتہ جموں کشمیر میں آرمی پیٹرول ٹیم پر ہونے والے ایک حملے کا ذکر کیااور کہا کہ بدقسمتی کی بات ہے کہ پاکستان نے اپنی اصلاح نہیں کی۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان کیغیر ریاستی عناصر ان کے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔انہوں نے پاکستان کی انٹر سرورسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کو 'سٹیٹ ایکٹرز' میں سے ایک قرار دیا اور کہا کہ مجھے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہیں کہبھارت کو غیر مستحکم کرنے کی کوششوں میں پاکستانیغیر ریاستی عناصر کا ہاتھ ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.