تحریک انصاف کاجلسہ ضلعی انتظامیہ سے کئے گئے معاہدے میں مقررہ وقت سے 3 گھنٹے قبل ختم کردیا
اتوار 30 نومبر 2014 23:44
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30نومبر۔2014ء) تحریک انصاف نے اپنا جلسہ ضلعی انتظامیہ سے کئے جانے والے معاہدے میں مقررہ وقت سے تین گھنٹے قبل ختم کردیا‘ معاہدے پر حکومت اور تحریک انصاف کی جانب سے مکمل عملدرآمد کیا گیا جس کے باعث جلسہ پرامن اور خوش اسلوبی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا۔
(جاری ہے)
اتوار کو ڈی چوک پر تحریک انصاف کے جلسے کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ اور تحریک انصاف کے درمیان تحریری معاہدے پر دونوں اطراف کی جانب سے مکمل طور پر عملدرآمد کیا گیا۔
معاہدے کے مطابق تحریک انصاف نے اپنا جلسہ 11 بجکر 59 منٹ پر ختم کرنا تھا جس پر تحریک انصاف کے چیئرمین عملدرآمد کرتے ہوئے مقررہ وقت سے 3 گھنٹے قبل 9 بجے ہی ختم کردیا۔ دونوں اطراف سے معاہدے پر عملدرآمد کرنے کے باعث جلسہ خوش اسلوبی سے ختم ہوگیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.