کمشنر کوہاٹ سید جمال الدین شاہ نے ڈپٹی کمشنر ہنگو نعیم انور سدوزئی کو محرم الحرام میں بہترین کارکردگی پر ایورڈ اور ایپری سیشن سرٹفیفکیٹ سے نوازا گیا

پیر 1 دسمبر 2014 17:17

ھنگو (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم دسمبر 2014ء ) کمشنر کوہاٹ سید جمال الدین شاہ نے ڈپٹی کمشنر ہنگو نعیم انور سدوزئی کو محرم الحرام میں بہترین کارکردگی پر ایورڈ اور ایپری سیشن سرٹفیفکیٹ سے نوازا۔ڈپٹی کمشنر کو صوبائی لیول پرا پیری سیشن سرٹیفکیٹ اور ایورڈ سے نوازا جائے علاقہ مشران ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کمشنر کوہاٹ سید جمال الدین شاہ نے ڈپٹی کمشنر ہنگو نعیم انور سدوزئی کو محرم الحرام 2014میں بہترین کارکردگی پر ایورڈ اور اپیری سیشن سرٹیفکیٹ سے نوازا ،کمشنر کوہاٹ نے اپنے آفس میں ایورڈ اور اپیری سیشن سرٹیفیکٹ ڈپٹی کمشنر نعیم سدوزئی کو حوالہ کیا بعدازاں ہنگو شیعہ و سنی مشران نے وزیر اعلی کے پی کے،چیف سیکرٹری کے پی کے،ایڈیشنل چیف سیکرٹری فاٹا اور ایڈ یشنل چیف سیکرٹری کے پی کے سے پرزور مطالبہ کیا کہ ڈپٹی کمشنر نعیم انور سدوزئی کو کے پی کے کی لیول سے اپیری سیشن سرٹیفکیٹ اور ایورڈ دیا جائے کیونکہ ڈپٹی کمشنر نے ہنگو میں جس دن چارج سنھبالا ہے اُسی دن ہنگو ایک پرآمن شہر بنا ہیں محرم الحرام 2014 میں کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا جن یہ ایک بڑا ثبوت ہیں ہم کے پی کے حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں ڈپٹی کمشنر کو صوبائی لیول پرا پیری سیشن سرٹیفکیٹ اور ایورڈ سے نوازا جائے۔

متعلقہ عنوان :