پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے کنونشن میں گو نواز گو کے نعرے

منگل 2 دسمبر 2014 23:25

پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے کنونشن میں گو نواز گو کے نعرے

لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں بھی گو نواز گو کے نعرے لگ گئے ۔ بلاول ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں جب آصف علی زرداری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہم نے تو بیس سال قبل گو بابا گو کا نعرہ لگا دیا تھا لیکن عمران آج گو گو کی بات کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

جس پر پنڈال میں موجود شرکاء نے گو نواز گو کے نعرے لگانے شروع کر دئیے ۔

متعلقہ عنوان :