فلپ ہیوگز کو آبائی علاقے میں دفنا دیا گیا

بدھ 3 دسمبر 2014 11:58

فلپ ہیوگز کو آبائی علاقے میں دفنا دیا گیا

سڈنی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار -3 دسمبر 2014ء ) آنجہانی آسٹریلوی بلے باز فلپ ہیوگز کو ان کے آبائی علاقے کے قبرستان میں دفنا دیا گیا ہے ۔ آسٹریلین میڈیا کے مطابق فلپ ہیوگز کو آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد ان کے آبائی علاقے میں دفن کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ان رسومات میں فلپ کے خاندان ،عزیزواقارب اور دوستوں سمیت آسٹریلین کرکٹر ز نے بھی شرکت کی ۔