جرمنی میں جرائم کی پیش گوئی کرنے والے سافٹ ویئر کا استعمال زیر غور
بدھ 3 دسمبر 2014 15:12
برلن(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) وفاقی جرمن دارالحکومت برلن کی پولیس ایک ایسا کمپیوٹر سافٹ ویئر استعمال کرنے پر غور کر رہی ہے، جو جرائم کے ارتکاب سے قبل ہی ان کی پیش گوئی کر سکتا ہے۔ یہ سافٹ ویئر ایک جرمن کمپنی نے تیار کیا ہے۔فرانسیسی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برلن پولیس نے تو اس منصوبے کو پری کوبز( Precobs )کا نام بھی دے دیا ہے۔
’پری کوبز‘ تقریباویسی ہی اصطلاح ہے جیسی معروف امریکی سائنس فکشن فلم Minority Report میں اسی طرح کی صورت حال میں استعمال کی گئی تھی۔ یہ سافٹ ویئر مختلف طرح کا ڈیٹا استعمال کرتے ہوئے اس بارے میں پیش گوئی کرتا ہے کہ کسی جرم کے ارتکاب کا سب سے زیادہ امکان کس وقت اور کہاں پر ہو سکتا ہے۔ان دنوں جنوبی جرمن صوبے باویریا کی پولیس اس کمپیوٹر پروگرام کو تجرباتی طور پر استعمال کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا فلسطین کے معاملہ پرویٹوپاور کا غلط استعمال کررہا ہے، چین
-
امریکہ کا بھارت سے سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے احتساب کا مطالبہ
-
اسرائیلی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی ،غزہ جنگ بندی سے متعلق معاہدہ تسلیم کرنے سے انکار
-
مئیرلندن کے انتخابات کل، لیبرپارٹی کے صادق خان کئی حریفوں سے مد مقابل
-
متحدہ عرب امارات میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کی پیش گوئی
-
سعودی عرب میں ملزمان کو ہتھکڑیاں لگانے کے قانون میں ترمیم
-
آسٹریلیا کا بھارتی جاسوس نیٹ ورک بے نقاب ہونے کی تصدیق کرنے سے انکار
-
ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلان
-
امریکی ڈیموکریٹس کا رفح حملہ روکنے کیلئے بائیڈن کو کھلا خط
-
مدینہ منورہ سمیت متعدد سعودی شہروں میں طوفانی بارش کے بعد سیلابی صورتحال
-
کینیڈا میں خالصتان تحریک شدت اختیارکرگئی
-
آئندہ توہین عدالت پر جیل بھیجیں گے‘ ڈونلڈ ٹرمپ پر ہزاروں ڈالر کا جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.