ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 5 روپے کمی کا اعلان

بدھ 3 دسمبر 2014 22:31

ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 5 روپے کمی کا اعلان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3دسمبر۔2014ء) ایل پی جی ڈسٹریبوٹرز کی جانب سے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو گرام کمی کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

چیئرمین ایل پی جی ڈسٹریبوٹرز عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو گرام 5 روپے کی کمی کا اعلان کیا جس کے بعد ایل پی جی کی فی کلو قیمت 115 روپے ہو گئی۔ان نئی قیمتوں کے اطلاق کے بعد گھریلو سلنڈر میں 60 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر 240 روپے سستا ہو گیا۔

متعلقہ عنوان :