وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس،پبلک سیکٹر میں آف گرڈ سولرسلوشن کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ،
پنجاب کے پرائمری سکولوں میں سولر پینل لگانے کا پروگرام، رعایتی سولر ہوم سلوشن فراہم کرنے کی تجویز صوبے کے بنیادی و دیہی مراکز صحت میں سولر پینل لگانے کیلئے جامع بزنس ماڈل تیار کیا جائے ، کم آمدن والے خاندانوں کو سولر ہوم سلوشن فراہم کرنے کے حوالے سے جامع سفارشات تیار کی جائیں، ایک تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کو سولر پر منتقل کرنے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ بنایا جائے،وزیراعلیٰ شہبازشریف
جمعہ 5 دسمبر 2014 19:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت آج یہاں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پبلک سیکٹر میں آف گرڈ سولرسلوشن کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہباز شریف نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے موثر اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ پنجاب کے پرائمری سکولوں میں سولر پینل لگانے کا پروگرام بنایا گیا ہے۔
سولر پینل سے پرائمری سکولوں میں بلاتعطل بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے گی۔ انہوں نے ہدایت کی کہ پرائمر ی سکولوں میں سولر پینل لگانے کے حوالے سے قابل عمل منصوبے کو جلد حتمی شکل دی جائے۔ وزیراعلیٰ نے بنیادی و دیہی مراکز صحت میں بھی سولر پینل لگانے کیلئے بزنس ماڈل تیار کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ ایک تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال کو بھی مکمل طور پر سولر پر منتقل کرنے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ تیار کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
-
ویوو Y100 کی برانڈ ایمبیسیڈر کے طور پر دُرفشاں سلیم کو متعارف کردیا گیا
-
امریکہ: فائرنگ میں تین پولیس افسران ہلاک، پانچ زخمی
-
غزہ: فائر بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات
-
خیبرپختونخوا میں ’پاکستان ڈیجیٹل سٹی‘ کے قیام کے معاہدے پر دستخط
-
اگر میرے کام میں مداخلت ہو اور میں روک نہ سکوں تو مجھے گھر چلے جانا چاہیے.جسٹس قاضی فیض عیسی‘سب کو معلوم ہے کہ سچ کیا ہے لیکن بولنے کی ہمت کوئی نہیں کررہا.جسٹس اطہر من اللہ
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے،وفاقی وزیراحسن اقبال
-
عمران خان کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیل: خاور مانیکا کی عدم اعتماد کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
9 مئی جلا ئوگھیرائو کیس میں اسد عمر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.