حویلی فارورڈ کہوٹہ میں خسرے کی بیماری کیخلاف مہم 8 تا 20 دسمبر جاری رہیگی ا‘ ڈاکٹر عبدالعزیز
جمعہ 5 دسمبر 2014 20:25
حویلی فارورڈ کہوٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5دسمبر 2014ء) 2020ء تک خسرے کی بیماری کو ختم کرنے کیلئے قومی مہم کے دوران خسرے سے بچاؤ کی قومی مہم ضلع فارورڈ کہوٹہ میں 8 دسمبر سے 20 دسمبر تک تک جاری رہے گی۔ اس دوران 51534 بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی۔ اس مہم کے دوران 51 ٹیمیں ترتیب دی گئی ہیں جن میں محکمہ صحت کے تقریباً 270 ملازمین شریک ہوں گے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار ڈاکٹر عبدالعزیز ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ حویلی فارورڈ کہوٹہ نے ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
راجہ محمد ارشاد خان ڈپٹی کمشنر حویلی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بچے قوم کا سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہیں ان کی شرح اموات میں کمی کیلئے ضروری ہے کہ انہیں بروقت متعدی امراض سے بچانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔ ایف ڈبلیو او‘ یونیسیف اور محکمہ صحت عامہ نے بچوں کیلئے خسرے سے بچاؤ کی مہم کا پروگرام دے کر احسن اقدام اٹھایا ہے۔ اس سے قبل مہمان خصوصی نے ایک بچے کو خسرے کا ٹیکہ لگاکر مہم کا افتتاح کیا۔۔مزید مقامی خبریں
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.