ملتان سینٹرل جیل ، محبوب قیدی کی پھر خود کشی کی کوشش
ہفتہ 6 دسمبر 2014 12:28
ملتان (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) سینٹرل جیل ملتان میں قید محبوب قیدی نے ایک بار پھر محبت کے ہاتھوں مجبور ہو کر خودکشی کی کوشش کی، تاہم جیل وارڈنز کی بروقت کارروائی اور مداخلت سے خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ملتان کی سینٹرل جیل میں قید عاشق قیدی نے ایک بار پھر محبوبہ سے ملاقات نہ ہونے پر خودکشی کی کوشش کی، تاہم جیل وارڈنز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غلام محمد کی خودکشی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
جیل ذرائع کے مطابق عاشق قیدی نے اپنی محبوبہ سے ملاقات نہ ہونے پر ہفتہ کی صبح ایک بار پھر خودکشی کی کوشش کی۔سینٹرل جیل ملتان میں قید محبوب قیدی نے چٹائی کی مدد سے پھندہ تیار کرکے گلے میں ڈال کر خود کشی کی کوشش کی، تاہم جیل حکام کی بروقت آمد نے قیدی کی زندگی بچا لی، پولیس حکام کے مطابق غلام محمد کے خلاف اقدام خود کشی کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.