فیصل آباد،حالات کشیدہ ہونے کے پیش نظر 7اور8دسمبر کو دفعہ144نافذ ،موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی
ہفتہ 6 دسمبر 2014 23:08
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 06 دسمبر 2014ء) فیصل آباد میں(ن) اور جنون کا آمنا سامنا،حالات کشیدہ ہونے کے پیش نظر7اور8دسمبر کو دفعہ144نافذ کردی گئی،موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔
(جاری ہے)
میڈیارپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج سے قبل ہی حالات کشیدہ ہوگئے ہیں،ہفتہ کے روز گھنٹہ گھر چوک میں(ن) لیگ کے کارکنوں اور پی ٹی آئی کے جنون کا آمنا سامنا ہوگیا اور دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی ادھر انتظامیہ نے7اور8دسمبر کو فیصل آباد میں دفعہ144نافذ کردی ہے اور اس دن موٹرسائیکل پر ڈبل سواری کی پابندی ہوگی ۔۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.