حکومت سندھ نے گندم کے رواں فصل کی امدادی قیمت 1200سے بڑھاکر 1250روپے فی 40کلو مقرر کی تھی،قائم علی شاہ ،
سال2015میں آنیوالے فصل کیلئے گندم کی امدادی قیمت مزید بڑھاکر 1300روپے 40فی کلو گرام کردی گئی ہے تاکہ صوبے میں زیادہ سے زیادہ گندم اوگانے کیلئے آبادگاروں کی حوصلہ افزائی کی جا سکے، زراعت ہماری معیشت کیلئے ریڑھ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور پی پی پی حکومت اس شعبے میں مراعات اور جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کراکرزیادہ پیداوار کیلئے ترقی چاہتی ہے،وزیر اعلی سندھ
پیر 8 دسمبر 2014 23:20
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 08 دسمبر 2014ء) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نے گندم کے رواں فصل کی امدادی قیمت 1200سے بڑھاکر 1250روپے فی 40کلو مقرر کی تھی،جبکہ سال2015میں آنے والے فصل کیلئے گندم کی امدادی قیمت مزید بڑھاکر 1300روپے 40فی کلو گرام کردی گئی ہے تاکہ صوبے میں زیادہ سے زیادہ گندم اوگانے کیلئے آبادگاروں کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔
انہوں نے کہا کہ زراعت ہماری معیشت کیلئے ریڑھ کی ھڈی کی حیثیت رکھتی ہے اور پی پی پی حکومت اس شعبے میں مراعات اور جدید ٹیکنالوجی کو متعارف کراکرزیادہ پیداوار کیلئے ترقی چاہتی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ صوبے میں اس وقت 14ملین ایکڑ زمین پر گندم کاشت کی جا رہی ہے،جس کیلئے حکومت زیادہ پیداوار حاصل کرنے کیلئے آبادگاروں کو موثراور سرٹیفائیڈ بیج فراہم کرنے کیلئے کوشش کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.