فیصل آباد میں زندگی معمول پر آگئی،کاروباری ، تعلیمی مراکز کھل گئے
منگل 9 دسمبر 2014 11:51
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9دسمبر 2014ء)فیصل آباد میں زندگی معمول پر آ گئی ، سڑکوں پر ٹریفک رواں دواں ہے ، دکانیں اور کاروباری مراکز کھل رہے ہیں ۔ انٹر سٹی روٹ پر چلنے والی بڑی گاڑیاں اور بسیں بھی اپنی منزل کی جانب آ جا رہی ہیں ، ایگری کلچر یونیورسٹیز میں گزشتہ روز منسوخ ہونے والے پرچے آج ہوں گے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز کے ہنگاموں ، جلاؤ گھیراؤ اور کشیدگی کے بعد فیصل آباد میں زندگی ایک بار پھر معمول پر آ گئی ہے ۔
سڑکوں پر ہر قسم کی ٹریفک چل رہی ہے ۔ شہر میں چھوٹی بڑی دکانیں اور ہوٹل کھل چکے ہیں جبکہ آٹھ بازار میں واقع بڑی دکانیں اور کاروباری مراکز کھل رہے ہیں ۔ پرائیویٹ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں حاضری معمول کے مطابق ہے ۔ اس کے علاوہ انٹر سٹی روٹ پر چلنے والی بڑی گاڑیاں اور بسیں بھی اپنی منزل کی جانب آ جا رہی ہیں ۔ ایگری کلچر یونیورسٹیز میں گزشتہ روز منسوخ ہونے والے پرچے آج ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.